the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
مدھیہ پردیش ہائی کورٹ نے آج ممنوعہ اسٹوڈنٹ اسلامک موومنٹ آف انڈیا (سیمی) کے دہشت گردوں کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کرتے ہوئے ریاستی حکومت کو بھوپال انکاؤنٹر کی رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت دی ہے۔جج



سبھاش كاكڑے کی یک رنکی بنچ نے عرضی پر اگلی سماعت 14 دسمبر کو مقرر کی ہے۔مہاراشٹر کے شولاپور کے باشندے خالد احمد، صادق، عرفان مچھالے، عمر دنڈوتي اور اسماعیل کی طرف سے ہائي کورٹ میں ضمانت کے لئے عرضی دائر کی گئی تھی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.